کراچی، پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متعدد ڈکیتیوں میں ملوث 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار. ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنہ سامنہ، ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ساتھی فرار. ملزم کی شناخت شاہ زیب ولد محمد فضل کے نام سے ہوئی ہے. ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں پیش آیا. ملزم سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز, چھینا ہوا موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد. ملزم اسٹریٹ کرائمز/ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا. ملزم برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل. ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.