ڈسٹرکٹ عمرکوٹ پولیس کی کارروائی، 03 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز احمد شیخ کی جراٸم پیشہ افراد، نارکوٹیکس پیڈلرز و سیلرز کے خلاف آپریشن جاری۔ جراٸم پیشہ افراد اور نارکوٹیکس پیڈلرز و سیلرز کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں، 2 مقدمات درج۔ 2 نارکوٹیکس پیڈلرز و سیلرز گرفتار۔ 1 گٹکا پیڈلر و سیلر گرفتار۔ 70 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ 2 گیلن کچی شراب کے برآمد۔ 150 ہینڈ میڈ گٹکا برآمد۔
تفصیلات کے مطابق،
پولیس تھانہ کنری: درگاہ مصری شاہ کےقریب کارواٸ، گٹکا پیڈلر و سیلر خدا بخش مکرانی اور ھری رام کولھی گرفتار، 70 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کراٸم نمبر 53/2023 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
پولیس تھانہ صوفی فقیر: رمضان نوھڑی بس اسٹاپ کے قریب کارواٸ، گٹکا پیڈلر و سیلر مصری بھیل گرفتار، 150 ہینڈ میڈ گٹکا برآمد۔ کراٸم نمبر 06/2023 دفعہ 4.5.8 گٹکا مین پڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔