شہید زولفقار علی بھٹو کارڈیو ویسکولر ڈیسیز ہسپتال کا ڈسٹرکٹ کورنگی میں سنگِ بنیاد رکھ دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٸر مین بلاول بھٹو نے ڈسٹرکٹ کورنگی و ملیر میں واقع لاٸف اسٹاک کی اراضی پر زولفقار علی بھٹو شہید کے نام سے کارڈیو ویسکیلر ڈیسیز ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا غریب اور متوسط طبقے کے لٸے بغیر کسی رنگ و نسل بلہ کسی تفریق انسانیت کی بنیاد پر فری علاج و معالجہ کیا جاٸیگا۔بلاول بھٹو زرداری، ایشا کا سب سے بڑا دل کے ہسپتال کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے موقع پر بلاول بھٹو کا عوام سے خصوصی خطاب۔ اس موقع پر مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے چٸیرمین اور وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر صحت .قادر پٹیل،پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر،نثار احمد کھوڑو، وزیر صحت، عذرا افضل پیچو، وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن، وزیر محنت افرادی قوت سعید غنی،ایڈواٸزر وزیرِ اعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب، واٸس چیٸر مین واٹر بورڈ،نجمی عالم، ایڈیشنل آجی کرآچی جاوید عالم اڈھو، ڈی آٸی جی، اسپیشل برانچ، اعجاز احمد شیخ، ڈپٹی کمشنر کورنگی سید علی زیدی ،اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی ،ایس ایس پی کورنگی.ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی،ایم پی اے۔شہلا رضإ،ایم پی اے،شاہدہ رحمانی. پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر سلمان مراد،ایم این اے.آغا رفیع اللہ ،رہنمإ جیالہ سمیر بلوچ، سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں سمیت کارکنان اور عوام کی بھر پور شرکت۔