ڈپٹی کمشنرایسٹ تبریز صادق مری کا سبزی منڈی کا دورہ

مری (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنرایسٹ تبریز صادق مری کا سبزی منڈی کا دورہ، ڈپٹی کمشنرایسٹ نے پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے مراحل کا جائزہ لیا. اس دوران تبریز صادق مری نے مختلف جگہوں قیتموں کے حوالے سے بازپرس کی رمضان المبارک میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کومتوازن رکھا جائے، تاجر اور آڑھتی ایسے عوامل پر کارفرما ہو،جس کے اثرات کم قیمت کی شکل میں عام آدمی تک پہنچے