پنجاب میں مزدور کی اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب میں مزدور کی اجرت میں اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب منیمم ویجز بورڈ نے مزدور کی اجرت 32000 روپے ماہانہ کردی گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سیکرٹری منیمم ویجز بورڈ پنجاب نے نئی اجرت کا
نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔