کراچی، نجی اسکول میں طالبہ پر جسمانی تشدد کا واقعہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن حدید کے نجی اسکول میں طالبہ پر جسمانی تشدد کا واقعہ، اسکول کو ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری. ڈائریکٹوریٹ نے واقعہ کی انکوائری کے لیئے اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی. ابتدائی تحقیقات میں طالب علموں کے بیانات قلم بند کرلیئے گئے٫ چیرمین کمیٹی گلاب رائے، اسکول اضافی فیس بھی وصول کرتا رہا ہے رفیعہ جاوید ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ