کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس آئی یو سی آئی اے کی کارروائی،بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والوں کو لوٹنے والا ڈکیت گینگ گرفتار-کورنگی سے خفیہ اطلاع پر 3رکنی گینگ ڈکیت گرفتار کرلیا گیا-ملزمان شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹتے تھے-گرفتارملزمان میں ۔ عبدالعزیز ۔شہزادہ سلیم ۔اور کاشف خان شامل ہیں-ملزمان سے تین عدد پستول موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں-
