ڈفنس فیز6میں فحاشی کے اڈے پرچھاپہ،4خواتین،8مرد گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)‏ڈیفنس فیز 6 میں فحاشی کے اڈے چلنے کا معاملہ،فحاشی اڈے سے گرفتار 12 ملزمان عدالت میں پیش-ملزمان میں مرد سمیت خواتین بھی شامل ہیں-عدالت نے تمام ملزمان کو دس، دس ہزار میں ضمانت منظورکرلی-مذکورہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، تفتیشی افسرنے مزید بتایا کہ اڈے سے گرفتار ملزمان میں 4 خواتین اور 8 مرد ملزمان کو گرفتار کئے-گرفتار ملزمان میں سید فرمان، عرفان، امجد و دیگر شامل ہیں-ملزمان کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ درج کیا گیا-