کوڑاکرکٹ اورملبہ شاہراہوں پر ڈالنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)کوڑا کرکٹ اورملبہ شاہراہوں پرڈالنےوالوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا-ویسٹ منیجمنٹ کمپنی اور میونسپل کارپوریشن کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں-کمپنی عملہ کی نشاندھی پرکارپوریشن انفورسمنٹ انسپکٹرزتعمیراتی میٹریل پھیکنے پر چالان کرینگے
ملتان: انفورسمنٹ سیل کی شہر کے مخلتف علاقوں میں۔ انسپکشن،20 سے زائد وارننگ نوٹس جاری-ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے فزیکل حاضری کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا-جدید ایپ کے ذریعے حاضری اور چھٹیوں کا ریکارڈ بھی ان لائن چیک کیا جائے گا۔سی ای او
ملتان: میونسپل کارپوریشن قوانینِ کے تحت انفورسمنٹ کرینگے-شہری تعمیراتی میٹریل اور کوڑا کرکٹ شاہراؤں،گلیوں میں ڈالنے سے گریز کریں۔