تھانہ بلال کالونی کی حدود میں پولیس مقابلہ،2ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ رات تھانہ بلال کالونی کی حدود فرحانہ اسکول سیکٹر5D میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2ملزمان گرفتار-لزمان سے1عدد پستول30بوراور 3 راونڈ 1موٹر سائیکل جس کا نمبر KHT 4724 برآمد ہوئی-ملزمان کی شناخت عرفان ولد عمران عمری 20/22 سالہ، عارف ولد عاشق عمری 24/26سالہ کے ناموں سے ہوئی-ملزم عرفان عادی مجرم ہے اوردیگرتھانہ جات سےبھی بند ہو چکا ہے جس کی تفصیل ذیل ہے-تھانہFBایریاFIRنمبر21/2018 جرم دفعہ 69/C،تھانہ FB ایریا FIR نمبر 123/2018 جرم دفعہ23(A)1،تھانہ پاپوش نگر FIR نمبر 80/2021 جرم دفعہ 397/34،تھانہ شریفہ آباد FIR نمبر 150/2021 جرم دفعہ 397/34،تھانہ بلال کالونی FIR 152/2021 جرم دفعہ397/34،تھانہ ناظم آباد FIR نمبر 212/2021 جرم دفعہ 23(A)1،تھانہ NKIA ،FIR نمبر 257/2021جرم دفعہ،397/34،تھانہ بلال کالونی FIR نمبر 206/2021 جرم دفعہ 397/34،گبول ٹاؤن FIR نمبر 271/2020 جرم دفعہ 397/337،نیو کراچی FIR نمبر 617/ 2020جرم دفعہ 397،تھانہ بلال کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل بی ملزم سے برآمد ہوئی جس کی FIR نمبر 210/2023 جرم دفعہ 397/34 جو استعمال کر رہا رہا تھا-ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے-