کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار-ایس ایچ او تھانہ سعید آباد انسپکٹر محمد نواز گوندل کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کاروائی۔موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث سمیع اللہ اور جمعہ خان نامی ملزمان سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار۔ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ مدینہ کالونی کے مقدمہ 159/23 بجرم دفعہ 381A کی مال مسروقہ ہے۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments