وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 02 ملزمان گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں، ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا قبضے سے 1520 گرام چرس اور 104 لیٹر شراب برآمد کرلی گئیں، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ 02 ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔