لاہور پولیس کی اہم کارروائی، ملزم گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) کاہنہ کے علاقے میں اوباش کا طالبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، کاہنہ آپریشن ونگ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ بچوں اور خواتین سے بدسلوکی اور ہراساں کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔