‏اے ایس پی رضوانہ ملک کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏اے ایس پی رضوانہ ملک کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں تھانوں کے محرران کی شرکت۔ اے ایس پی رضوانہ ملک نے کار و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات کی تفتیش اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔