لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔ شہباز شریف نے لندن میں متعدد پارٹی میٹنگز میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments