نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا اورنگی پولیس اسٹیشن کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا اورنگی پولیس اسٹیشن کا دورہ، نگران وزیراعلیٰ سندھ نےپولیس اسٹیشن پرعملےاورموبائیل کے حوالے سےمعلومات لیں، نگران وزیراعلیٰ سندھ نےعلاقےمیں گشت اورکرائیم ریٹ کےحوالےسےمعلومات بھی لیں، نگران وزیراعلیٰ سندھ نے ایف آئی آر،ہسٹری شیٹ رجسٹر چیک کیا اورمعلومات لیں، نگران وزیراعلیٰ سندھ نےپولیس اسٹیشن کےانسپیکشن رجسٹرکےحوالےسےبھی بات چیت کی پولیس روول کےمطابق ہرپولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹرز رکھے جاتے ہیں، نگراں وزیر اعلی سندھ نے لاک اپ میں موجود گرفتار لوگوں کی تفصیلات لیں، جسٹس (ر) مقبول باقر نے تھانے میں گندگی پر برہمی کا اظہار کیا، نگراں وزیر اعلی سندھ نے لاک اپ میں موجود گرفتار لوگوں کی تفصیلات لیں، جسٹس (ر) مقبول باقر نے تھانے میں گندگی پر برہمی کا اظہار کیا