کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نگران وزیراعلی سندھ مقبول باقر کا قطر ہسپتال کا دورہ قطر اسپتال کے ٹرانسپورٹ انچارج کو پتا نہیں کہ کتنی ایمبولنس ہیں، نگراں وزیر اعلی سندھ کو ایم ایس بتا نہیں سکا کہ کتنی ایمبولنس ہیں اور کتنی فعال ہیں ، نگراں وزیر اعلی سندھ نے ایمبولنس کی مینٹیننس اور بجٹ کا رکارڈ طلب کیا، نگراں زیر اعلی سندھ نے قچر ادپتسل کا میڈیسن اسٹور چیک کیا ، لوکل پرچیز کی ادویات کے لیے آرڈر کے حوالے سے نگران وزیراعلی سندھ کو آگاہی، یہ آرڈر 25 اگست 2023 کو دیا گیا ہے، نگراں وزیر اعلی نے کہا کہ ادویات کا آرڈر دینے کے حوالے سے رمائینڈر کیوں نہیں نکالا؟ نگران وزير اعلی سندھ نے اسپتال میں انسولین نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا، غریب لوگ انسولین کے سے خرید سکتے ہیں، نگران وزير اعلی نے سیکریٹری صحت کو میڈیسن ونڈر سے بات کرنے کی ہدایت، اگر میڈیسن نہیں آئی تو کمپنی کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ جب آرڈر پلیس ہوتا ہے تو 30 یوم میں ادویات مہیا ہوتی ہیں، وقت پر اسپتال کا آرڈر دینا چاہئے، 520 روپے فی انسولین آتی ہے، نگران وزير اعلی سندھ نے قطر اسپتال کا مکمل آڈٹ کرنے کی سیکریٹری صحت کو ہدایت، نگران وزير اعلی نے اسٹور سے ادویات لے نے کیلئے خواتین اور مردوں کا الگ الگ کاونٹر بنانے کی ہدایت، نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس مقبول باقر نے قطر اسپتال میں قائم پرائیوٹ شاپس میں میڈیکل اسٹور کے حوالے سے دریافت کیا، گذشتہ 6 سالوں سے شاپس کو خالی کرنے پر اسٹے ہے، نگراں وزیر اعلی سندھ کو آگاہی، نگراں وزیراعلی سندھ نے شاپس کرائے پر دینے کے رولز پوچھے تو کوئی رولز نہیں تھے،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments