کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نگراں وزیر اعلی سندھ کا رجسٹرار آفس گلشن کا دورہ، نگراں وزیر اعلی سندھ نے سب رجسٹرار کو ہدایت دی کہ اگر کوئی کسی نے رشوت لی تو معاف نہیں کرونگا، نگراں وزیر اعلی سندھ نے رجسٹریشن رجسٹر چیک کیا ، نگراں وزیر اعلی سندھ نے جمشید ٹائون سب رجسٹرار آفس کا بھی دورہ کیا ، نگراں وزیر اعلی سندھ نے سب رجسٹرار اور پیش کار سے کہا کہ آپ نے سندھ حکومت کو بدنام کیا ہے ، آپ عوام کو پریشان کرتے ہیں اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئے، میں برداشت نہیں کرونگا،ایس ایم بی آر نے نگراں وزیر اعلی سندھ کو بتایا کہ آئی جی رجسٹریشن تمام سب رجسٹرار دفاتر کا دورہ کر رہے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments