گلستان جوہر میں فائرنگ سے 02 افراد زخمی

گلستان جوہر میں فائرنگ سے دو افراد زخمی، پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو نجی ہسپتال منتقل کردیا، فائرنگ کا واقعہ صبح چھ بجے کے قریب پیش آیا، واقعے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، دونوں زخمی بھٹائی آباد کے رہائشی ہیں، ان کی موٹر سائیکل پر نمبر بھی موجود نہیں، تلاش ایپ کے زریعے سی آر او چیک کیا جارہا ہے