کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کاروائی جوا کا اڈہ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار.ملزمان سے سٹہ کی پرچیاں اور جوا کی رقم برآمد کی گئی. ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا. ملزمان کی شناخت کےمحمد عرف جانی اور عرفان شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے. ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج.
