کراچی، پولیس کی اہم کارروائی، ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی اہم کارروائی، گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث 1 ملزم گرفتار. ملزم سے 5 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد. ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا. ملزم کی شناخت زین بھٹی کے نام سے ہوئی ہے. ملزم کے خلاف مقدمہ درج. ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.