ایس ایس پی لاڑکانہ کا تھانہ ولید میں سرپرائز وزٹ

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ جناب سید عبدالرحیم شِیرازی صاحب کا تھانہ ولید میں سرپرائز وزٹ، جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے روزنامچہ عام اور ایف آئی آر بوک سمیت تھانے کے مختلف رجسٹرز چیک کیئے۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے مالخانہ سمیت کیس پراپرٹیز کی گاڑیو اور کیس پیپرز کا معائنہ کیا۔ وزٹ کے دوران جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے جوانو کا ٹرن آؤٹ بہتر بنانے اور اسلحہ ایمونیشن کی صفائی اور مینٹیننس پر زور دیا۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے لاکپ کا معائنہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔