کراچی، نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ ایک شخص زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ ناظم آباد عبداللہ کالج کے قریب فائرنگ،عدیل نامی شخص زخمی، مضروب بل جمع کرانے بینک گیا تھا،مشکوک ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی موقع پر موجود پولیس اہلکار نے ملزمان پر فائرنگ بھی کی،دو طرف فائرنگ میں عدیل کو گولی لگی، پولیس اہلکار کاشف کی تعیناتی شاہراہ نور جہاں تھانے میں بتائی جاتی ہے۔