اے این ایف کراچی کی کارروائی، ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اے این ایف کی کراچی میں کارروائی۔ سہراب گوٹھ کراچی میں سروس روڈ کے قریب گاڑی سے 210 کلو چرس برآمد۔ دوران کارروائی کوئٹہ کا رہائشی ملزم گرفتار۔ گرفتار ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔