‘ٹرمپ کو قتل کرنے آیا تھا’،وائٹ ہاؤس کے باہر سے چاقو بردار نوجوان گرفتار

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ وائٹ ہائوس کے باہر سے ایک چاقو بردار مسلح نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا-امریکی پولیس کے مطابق حملہ آور نے کہاکہ وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کیلئے آیاتھا،اس نے کہاکہ اس مقصد کیلئے میں چاقو ساتھ لایاہوں، حملہ آور سے پستول بھی برآمد ہوئی،25سالہ نوجوان کیخلاف کیس درج کرلیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں