پشاورزلمی جاوید نے کوروناریلیف فنڈ میں ایک کروڑروپے جمع کرادیئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات-ہائر پاکستان کی جانب سے دو لاکھ ماسک وزیر اعظم کو پیش کیں-پرائم منسٹر کورونا ریلیف فنڈ کے لیے زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش کی-جبکہ اگلے ہفتے ایک چارٹر طیارہ کورونا سے متعلقہ میڈیکل آلات لے کر پاکستان پہنچے گا: چیئرمین پشاور زلمی کی وزیر اعظم کو بریفنگ دی-یاد رہے وزیر اعظم نے ہائر اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے عطیات اور خدمت کے جذبے کو سراہا-

اپنا تبصرہ بھیجیں