ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن 3لاکھ 39 ہزارسے تجاوزکرگئی،عثمان ڈار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏وزیراعظم کوروناریلیف ٹائیگرفورس میں رجسٹریشن 3لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی-سب سےزیادہ پنجاب میں 2لاکھ 34ہزار22نوجوانوں نےرجسٹریشن کرائی-دوسرےنمبر پرسندھ سے 50ہزار616نوجوانوں نےرجسٹریشن کرائی-خیبرپختونخواہ تیسرےنمبر پر41ہزار899نوجوان رجسٹرہوئے-اسلام آبادسے5 ہزار،بلوچستان اورآزادکشمیرسے3،3ہزار نوجوان رجسٹرہوئے-گلگت بلتستان سےایک ہزارسےزائدرجسٹریشن ہوئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں