جمعتہ المبارک کے اجتماعات کومحدود کرنیکا فیصلہ کرلیا

‏لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کوروناوائرس کےپھیلاؤکےپیش نظرجمعہ کےاجتماع کوانتہائی محدودکرنیکافیصلہ-گذشتہ جمعہ کوجاری ہونےوالےنوٹی فکیشن پرمن وعن عملدرآمد کروانےکافیصلہ-پنجاب حکومت نےکل نمازجمعہ کی ادائیگی کےحوالے سےطریقہ کارواضع کردیا-مسجدمیں3سے5افرادبشمول خطیب،موذن،انتظام کرنیوالوں کونمازجمعہ کی اجازت ہوگی-باقی افرادگھروں پرہی جمعہ کی نمازاداکرسکیں گے-یہ فیصلہ حکومت پنجاب نےعلماءکرام،طبی ماہرین کی ہدایات کی روشنی میں لیا-اسلامی نظریاتی کونسل نمازجمعہ کومحدودکرنےکےحوالےسےپہلےہی رائےدےچکی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں