اسلام آبادسیکریٹریٹ،20کرونا کے مریضوں کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سیکرٹریٹ ۔ کی حدود میں 20کورونا مریضوں کی تصدیق اسٹنٹ کمشنر اسداللہ نے کر دی- رورل ایریا کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی میں 75ھزاد روپے جرمانے۔کھنہ پل۔ترامڑی چوک سبز منڈیوں میں عوام کا رش قانون کی عمل داری کیلے ضلعی انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی بن گئی-پی ٹی سی ایل ترلای کورونا کا مریض برآمد کرکے دفتر سیل کردیا گیا-یاد رہے کہ رورل ایریا میں بڑھتے کورونا کی مریضوں کی وجہ سے خوف و حراس کی فضاء قائم ہوگئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں