لاہور پولیس نے شہر میں ناکوں کو سخت کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک کو ناکوں پر روک کر لوگوں کو گھروں میں بھجوائے جانے لگا۔غیر ضروری باہر آنے والی تمام گاڑیاں بند کیا جائے گا-بڑی شہروں کو بند کردیا گیا ہے-فیروز پور روڈ سے شاہدرہ بند کردیا گیا-ایک موریہ پل سے بارڈر تک سڑک کو بند کردیا گیا-لاہور جیل روڈ سے فیروز پور روڈ کو بند کیا گیا ہے-لاہور دیگر اہم شاہراہوں کو بھی بند کیا گیا ہے-لاہور ایمبولینس اور ہسپتال جانے والوں کو اجازت دی جارہی ہے-8 بجے کے بعد لاک ڈاون کا حکم ہے-شہریوں کو کئی جگہ پر مشکلات کا سامنا ہے- لوگوں کو روازنہ کی بنیاد پر منع کیا جاتا ہے مگر شہری باہر آنے سے باز نہیں آتے-لاک ڈاون کی روزانہ کی بنیاد پر خلاف ورزی ہورہی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں