کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اورپولیس صف اول میں کھڑے ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اورپولیس صف اول میں کھڑے ہیں-وبا کے خلاف برسر پیکار تمام اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں-کورونا کے خلاف ڈاکٹرز ہمارے سپاہی ہیں-علاج کرنا ڈاکٹرزاورطبی عملے کا کام ہے، اور عوام کا کام احتیاط کرنا ہے-ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے-جب عوام اور ڈاکٹرز اپنی جگہ رہتےہوئےفرض نبھائیں گے تو کامیاب ہوں گے-کورونا پر قابو پانے کیلیے معاشی روڈ میپ اور پلاننگ کی ضرورت ہے-کوروناوائرس کےخلاف جنگ میں ڈاکٹراورطبی عملہ صف اول میں کھڑاہے-ڈاکٹروں اورطبی عملےکوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینےکافیصلہ ہواہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں