‏پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

‏پاکستان کی 8 نرسیں دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل ہوگئیں-دنیا کی ان 100 بہترین نرسوں کو طبی شعبے اور بالخصوص کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران خدمات انجام دینے پر یہ اعزاز دیا گیا ہے-یہ فہرست ویمن ان گلوبل ہیلتھ نے جاری کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں