سرکاری ملازم کسی اخبارمیں کالم نگار،رپورٹر،ایڈیٹرنہیں بن سکتے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری ملازمین کے صحافت کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی-وفاقی و صوبائی ملازمین عدالتی فیصلے کے باوجود صحافت کررہے ہیں ، درخواست گذار صحافی رضوان تھیبو کے وکیل کا موقف -سندھ سروس کنڈکٹ رولزکے مطابق سرکاری ملازم صحافت نہیں کرسکتا-سرکاری ملازم کسی اخبار میں کالم نگار،رپورٹر،ایڈیٹر،نیوزایڈیٹرنہیں بن سکتے-سرکاری ملازمین کے انفارمیشن ایکریڈیشن کارڈ فوری منسوخ کئے جائیں-ایک ماہ میں قانون پر تعمیل کروائیں-محکمہ سندھ انفارمیشن فوری پریس کلبس کی باڈیز میں سرکاری ملازمین کے عہدے یا ممبر شپ ختم کروائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں