کراچی، عائشہ منزل کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عائشہ منزل کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے رہائشی فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے عائشہ منزل کے قریب دکانوں میں آتشزدگی مزید پڑھیں

ضلع ٹنڈو محمد خان کے پولیس اہلکاروں کے اگلے پروموشن کے لیے A-1 اور B-1 کے امتحان کا انعقاد

ٹنڈو محمد خان (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع ٹنڈو محمد خان کے پولیس اہلکاروں کے اگلے پروموشن کے لیے A-1 اور B-1 کے امتحان کا انعقاد کیا گیا، ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلع مزید پڑھیں

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ ایک شخص زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نارتھ ناظم آباد عبداللہ کالج کے قریب فائرنگ،عدیل نامی شخص زخمی، مضروب بل جمع کرانے بینک گیا تھا،مشکوک ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی موقع پر موجود پولیس اہلکار نے ملزمان پر فائرنگ بھی کی،دو طرف مزید پڑھیں

ٹرین کی مال بردار گاڑی کوبڑے حادثے سے بچالیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بوٹ بیسن تھانہ کی شیریں جناح چوکی انچارج نے ٹرین کی مال بردار گاڑی کوبڑے حادثے سے بچالیا، ریلوے لائن کی پٹری کے نٹ بولٹ کھولنے والے کم عمربچوں کامعاملہ/سوشل میڈیاپر ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی مزید پڑھیں

چڑیا گھر بہاولپور میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، واقعہ ناقص سیکیورٹی کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح تقریباً 11بجے دن ایک شخص شیر باغ میں واقع شیر گھر مزید پڑھیں

تیز رفتار کار کو خوفناک حادثہ، ڈرائیور محفوظ رہا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لانڈھی نمبر 4 میں تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے جا ٹکرائی ، حادثے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ ڈرائیور محفوظ رہا۔ لانڈھی نمبر چار تھانے مزید پڑھیں

اسلام آباد، سابق چیئرمین جھنگ سیداں بیٹے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت قتل

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کرکے سابق چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ کو بیٹے اور سیکیورٹی گارڈ سمیت قتل کردیا گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر نامعلوم مزید پڑھیں

کراچی، سوتیلے باپ نے بیٹے پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کھارادر میں آئل کی دکان میں سوتیلے باپ نے بیٹے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جو جھلس کر شدید زخمی ہونے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او مزید پڑھیں

ملک بھر میں دھند کا راج، موٹر وے ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان بھر میں شدید دھند کا راج، موٹروے سمیت اہم شاہرائیں ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ لاہور میں موٹروے ایم تھری کو مزید پڑھیں

کراچی، پاکستان چوک کے قریب 4 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں گرگئیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں رات گئے آرام باغ کے علاقے مین پاکستان چوک کے قریب چار منزلہ عمارت کی سیڑھیاں گرگئیں، عمارت کی تیسری منزل کی سیڑھیاں گرنے سے تین خواتین پھنس گئی تھیں جنہیں بحفاظت عمارت سے مزید پڑھیں