پاکستان پیپلزپارٹی نے مرتضی وہاب کومیئرکراچی کیلئےنامزد کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی نےمرتضٰی وہاب کومئیر کراچی کے لئے نامزد کردیا-پیپلزپارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے مئیر و ڈپٹی کراچی کے ناموں کا اعلان کیا-مرتضی وہاب مئیر اور سلمان مراد ڈپٹی مئیر کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے میئر کے لیے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور حیدرآباد کے لیے کاشف شورو کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 14 سال بعد ایپکس کمیٹی ختم, پروانشل ٹاسک فورس قائم

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) خیبرپختونخوا میں 14 سال بعد ایپکس کمیٹی ختم کرکے پروانشل ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اپیکس کمیٹی ختم کردی جو کہ سال 2008ء میں بنائی گئی تھی، اب اس کی جگہ پروانشل مزید پڑھیں

کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، حافظ نعیم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے حکومت سے کے الیکٹرک کے آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بجلی تقسیم کا نیا معاہدہ نہیں ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک نجکاری سے مزید پڑھیں

اسکردو جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردیں، سیاحت کے شوقین افراد اسکردو جانے کے لیے بکنگ کراسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں گرمیوں کی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری

رادلپنڈی(ایچ آر این ڈبلیو) سی پی او راولپنڈی نے اختیارات سے تجاوز، بدعنوانی اور ناقص تفتیش کی شکایت پر ایس ایچ او دھمیال کو معطل کرکے مقدمہ درج کروادیا۔ ایس ایچ او دھمیال فیضان ندیم کے علاؤہ تفتیشی اے ایس مزید پڑھیں

چیک باؤنس ہونے پرسزا کا بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)چیک باؤنس ہونے پرسزا کا بل قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ چیک باؤنس ہونے کی صورت میں 3 سے 10 سال قید اور جرمانہ ہوسکے گا۔ چیک باؤنس ہونے پر جتنی مزید پڑھیں