گلشن اقبال میں‌ انہدامی کارروائی کے دعوے جھوٹے، ریاض جاکھرو نے کرپشن کے جھکڑ چلانے شروع کر دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن اقبال میں سندھ بلڈںگ کنٹرول اتھارٹی کے بی آئی ریاض جاکھرو نے آتے ہی کرپشن کے جھکڑ چلانے شروع کر دئیے، گزشتہ روز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے فخریہ طور پر دیگر علاقوں کی طرح مزید پڑھیں

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ماہرین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے ماہرین نے کھانسنے، چھنکنے، بولنے اور سانس لینے سے بیماریوں کا پتا لگانے والے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول تیار کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

بلڈر ثاقب بن رؤف اور SBCA کا عابد شاہ غیرقانونی تعمیرات پر یک جان دو قالب بن گئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن اقبال میں کرپشن کے بدنام زمانہ سسٹم کے نام پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ان سے کروڑوں کی ڈیل کر کے چشم پوشی کی قیمت وصول کی جارہی ہے، تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر SBCA انس نے شاہ فیصل کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کا پہاڑ کھڑا کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاہ فیصل کالونی میں عرصہ دراز سے تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر انس بن حسنین نے غٰیرقانونی تعمیرات کا پہاڑ‌کھڑا کر دیا، رہائشی پلاٹوں پر فلیٹس و پورشن کی غیرقانونی تعمیرات کے علاوہ کمرشل پلاٹوں پر اضافی منزلوں مزید پڑھیں

ماڈل کالونی ڈپٹی ڈائریکٹر انس اور اے ڈی بلیدی نے پرائیوٹ بیٹر طارق ماموں کے حوالے کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاہ فیصل اور ماڈل کالونی میں ڈپٹی ڈائریکٹر انس اور اے ڈی ذوالفقار بلیدی کی آشیرباد سے غیرقانونی تعمیرات نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں، تفصیلات کے مطابق پلاٹ نمبر92 شیٹ نمبر 5 ماڈل کالونی میں رہائشی مزید پڑھیں

سندھ میں اس وقت قانون نام کی کوئی چیز دیکھنے میں نہیں آتی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں اس وقت قانون نام کی کوئی چیز دیکھنے میں نہیں آتی، ہر طرح کے قوانین پیسے کے زور پر زیر کر دئیے گئے اور قانون کی عمل داری کرنے کی ذمہ دار جسے حکومت مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں 2 درجن سے زائد غیرقانونی تعمیرات کا سسٹم سرغنہ “عابد شاہ”

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن اقبال اسکیم 24 میں‌ ہونے والی دو درجن سے زائد غیرقانونی تعمیرات کے پس پردہ بھی سسٹم کا انکشاف ہوا ہے اور اس سسٹم کا نیٹ ورک چلانے والے کا نام عابد شاہ معلوم ہوا مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں‌ نوٹوں کی ڈبکی لگانے کے بعد فہیم مرتضی کا تبادلہ، اشفاق کھوکھر کو موقع فراہم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں غیرقانونی تعمیرات کا جن بے قابو، ایس بی سی اے میں افسران کی تبدیلی کا سلسلہ بھی جاری، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ہونے والی بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات اور اس مزید پڑھیں

قومی ورثہ قرار دی جانے والی عمارت میں غیرقانونی بینک کی تعمیر، عمارت کے زمین بوس ہونے کا خطرہ

کراچی (ایچ آ ایس بی سی اے کے کرپٹ رشوت خور آفسران ڈرایکٹر ساوتھ فہیم مرتضی اور اسسٹنٹ ڈرایکٹر آفتاب زرداری کی بدترین کرپشن نے علاقے کے لوگوں کی زندگی کو داؤ پر لگا دیا اور حکومت سندھ کے افسران مزید پڑھیں