پولیس اہلکارشہرقائدمیں ٹارچرسیل بھی چلانے لگے،متاثرہ شہری کی آپ بیتی داستان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد میں پولیس اہلکاراغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کے ساتھ ٹارچر سیل بھی چلانے لگے-قائد آباد میں پولیس اہلکاروں کےزیرسرپرستی ٹارچر سیل چلنے کا انکشاف ہوا ہے-ٹارچر سیل چلانے والے پولیس اہلکاروں کا تعلق ضلع ملیر اور مزید پڑھیں

سندھ ورکرزویلفیئرفنڈایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کابینہ نےسندھ ورکرزویلفیئرفنڈ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی-سیکریٹری وکرزویلفیئربورڈ کی پوسٹ گریڈ20/19 کی کردی گئی-سندھ کابینہ نےجناح اسپتال کی مختلف اسامیاں اپ گریڈ کرنےکی منظوری دیدی-اکائونٹنٹ،کیشیئرز، ٹیلیفون آپریٹرز کی پوسٹ گریڈ بی ایس 7 سے بی ایس مزید پڑھیں

عمران نیازی کا ایجنڈا بےنقاب،تحریک انصاف کوخیرباد کہہ دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مفادات کیلئے پی ٹی آئی کواپنا گھونسلہ بنانے والے الیکٹیبلز عمران نیازی کی اصلیت آشکارا ہونے پر روٹھ کر دھڑا دھڑ واپس مزید پڑھیں

ملک میں مارشلا کا کوئی امکان نہیں،عام انتخابات وقت پرہوتے نظرنہیں آرہے،منظوروسان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئررہنمامشیرزراعت منظوروسان کا بیان-ملک میں مارشلا کا کوئی امکان نہیں ہے-مجھے عام انتخابات وقت پر نظر نہیں آرہے،الیکشن 6 ماہ سے 1 سال تک ملتوی ہوسکتے ہیں-پہلےاحتساب کےلئے وقت مانگا جائے گا پہر الیکشن کرائے جائیں مزید پڑھیں

سندھ کی بلدیاتی کونسلر،چیئرمین وائس چئیرمین کے نام فائنل کرلئے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلزپارٹی نے کراچی میئر ڈپٹی میئر سمیت سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں چیئرمین وائس چیئرمین کے نام فائنل کرلئے، پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو آج پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے، کن کن ناموں کا مزید پڑھیں

غیرقانونی طورپرپاکستان سمندری حدود میں داخل،بحری جہازکوحراست میں لے لیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)غیرقانونی طورپرپاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کا کیس-ایف آئی اے نے بحری جہاز اور عملے کو حراست میں لے لیا-ایف آئی اے نے انڈونیشیا اورمصرسےتعلق رکھنےوالےجہازکےعملےکوعدالت میں پیش کردیا-عدالت نے 8 ملزمان کو 15 جون تک جسمانی مزید پڑھیں

ڈاکٹرماہاشاہ خودکشی کیس،ملزم عدالت سےغیرحاضر،وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کیس،ملزم وقاص اور سعد عدالت سےغیرحاضر-عدالت نے دونوں ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے-عدالت نے مدعی مقدمہ کی غیرحاضری پربھی وارنٹ جاری کردیے-مدعی مقدمہ عدالتی حکم کے باوجود زاتی طور مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری سے ڈاکٹرحافظ عبدالکریم کی ملاقات،باہمی دلچسپی پرتبادلہ خیال

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعظم کے معاون خصوصی/ وفاقی وزیر سینٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کی ملاقات-ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال ، صوبہ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں ، اور باہمی دلچسپی کے دیگر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے صدراکرم چیمہ اپنے تمام دفاترکھولنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کراچی کےصدراکرم چیمہ نے پی ٹی آئی کےدفاتر کھولنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا-درخواست اکرم چیمہ نےاپنےاٹارنی عابد جیلانی کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا ہے-9 مئی کے واقعے کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بڑے پارکوں میں عوام کے داخلے پرفیس لگانے کیخلاف عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بڑے پارکوں میں عوام کےداخلےپرفیس لگانے کا معاملہ،سندھ ہائیکورٹ نے عوامی داخلہ فیس کے ٹینڈرز کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا-عدالت کا آج ہونے والی ٹینڈرز کی کارروائی روکنے کا حکم-عدالت نے سیکرٹری بلدیات، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ڈی مزید پڑھیں