میزان آئل، کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پراچہ ٹیکسٹائل، میزان آئل اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد منگل کی شام سے لاپتہ ہیں۔ ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے ڈبل کیبن گاڑی میں بٹھایا اور ساتھ لے گئے-