گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کچے کے ڈاکوؤں اور ان کے بچوں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش کر دی اور کہا آنے والی نسل کو ہنرمند بنا کر پندرہ سے بیس لاکھ روپے کمائیں۔ مزید پڑھیں

ملیر سٹی پولیس کا گٹکا ماوا بنانے والے کارخانوں پر کاروائ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی مستوئی کے احکامات پر تھانہ ملیر سٹی پولیس کا گٹکا ماوا بنانے والے کارخانوں پر کاروائ، 2 گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹریز پکڑی گئی- 1 ملزم گرفتار بھاری تعداد میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، غیرملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) خیبرپختونخوا حکومت نے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منظوری دیدی، محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں مزید پڑھیں

پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی سفارتخانہ

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

ایران پر امریکی پابندیوں نے پاکستانی برآمدات ختم کردیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایران پر امریکی پابندیوں نے ایران کیلئے پاکستانی برآمدات ختم کردیں۔ ذرائع کے مطابق مسلسل تیسرے مالی سال ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر رہیں اور درآمدات میں اضافہ ہوا۔ مالی سال 2021ء سے 2023ء کے مزید پڑھیں

وزیرِ مملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین مزید پڑھیں

پختونخوا کابینہ، ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) پختونخوا کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین، چیف سیکرٹری، مزید پڑھیں

سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نگران حکومت کے جاتے ہی بند کرائے گئے ترقیاتی منصوبوں پرکام شروع کردیا گیا جب کہ محکمہ داخلہ نے 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ ایک لاکھ 49 ہزار روپے کی منظوری دے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد مزید پڑھیں