امریکا، یونیورسٹی اور راہگیروں پر فائرنگ کے 2 واقعات میں 9 افراد ہلاک

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکا کی ریاست نیواڈا اور ٹیکساس میں ہونے والے فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 2 صحافیوں کے خاندان کے 30 افراد شہید

غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تیز ہوگیا جس میں الجزیرہ اور سی این این کے دو صحافیوں کے اہل خانہ میں سے 30 افراد شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مزید پڑھیں

سائیبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ہوگیا

ماسکو (ایچ آراین ڈبلیو) روس کے علاقے سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ مزید پڑھیں

سکھ رہنما قتل سازش کی تفتیش، امریکی حکام بھارت پہنچ گئے

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) مودی سرکار کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا جرم بنادیا، ملالہ

جوہانسبرگ (ایچ آراین ڈبلیو) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے لڑکی ہونا جرم بنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں نیلسن منڈیلا کی مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارش کیساتھ مگرمچھ سڑک پر نکل آیا، ویڈیو وائرل

چنائی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان ‘مائچونگ’ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 کے قریب پہنچ گئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری مزید پڑھیں

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملے، ایک روز میں 110 شہید

غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کے غزہ اور خان یونس میں مہاجر کیمپوں میں حملوں کے دوران مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس ، بریج کیمپ، دیر البلح اور نصیرات میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے جیل میں فلسطینی بچے کیساتھ جنسی زیادتی کی، امریکی عہدیدار

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی وزارت خارجہ میں سیاسی و فوجی امور کے سابق ڈائریکٹر جوش پال نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں فلسطینی بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی مزید پڑھیں

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون گرا دیا، 85 جاں بحق

ابوجا (ایچ آراین ڈبلیو) نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں