کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے پی آراورضائے الہی سے انتقال کرگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کے پی آر او رضوان حیدر برضائے الہی انتقال کر گئے ہیں-اللہ عزوجل مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔آمینمرحوم واٹر بورڈ ایل ایس آر اسٹاف کالونی نزد مشرق سینٹر متصل ڈی سی ایسٹ میں رہائش پزیر تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں