ٹمبرمارکیٹ میزان بینک سے رقم نکالنے والا تجرلٹ گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گھاس منڈی نمبر مارکیٹ میں بنک سے رقم نکالنے والا ٹمبر کا تاجر لٹ گیا-تاجر اسامہ رقم کے حصول کے بعد بنک سے چند قدم آگے پہنچا مسلح ملزمان نے گھیر لیا-اسد عمر کا نام بھی مقدمے میں شامل کوائینگے-ٹمبر مارکیٹ میزان بنک سے رقم لے کر نقلننے والے تاجر سے 4 لاکھ روپے لوٹ لیےگئے-لاک داؤن کی وجہ سے ڈکیتیوں ور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے-نیپئیر پولیس تاجروں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہے-وارداتیں معمول کا حصہ بن چکی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں