بھارت کا حال دیکھیں،اپنا خیال کریں،لوگ سڑکوں پرمررہے ہيں، وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت کا حال دیکھیں اور اپنا خیال کریں، بھارت میں لوگ سڑکوں پر مررہے ہيں، آکسیجن نہيں مل رہی۔زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  اگر حکومت اپنی صلاحیت دگنی نہ کرتی تو ہمارا بھی یہی حال ہوتا۔وزيراعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کی تاکید  کی اور کہا کہ اگلے دو ہفتے نہایت اہم ہیں ، ہم نے کورونا کی شرح کو نیچے لانا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں