مصری شاہ اور نولکھاپولیس کی کارروائی،چارپتنگ باز گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مصری شاہ اور نولکھا پولیس کی کاروائی چار پتنگ باز گرفتارہوگئے-ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد-ملزمان کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کیا-گرفتار ملزمان میں ظہیر, فہد, عبداللہ اور رحمان عرف مانی شامل ہیں-ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش جاری ہے-پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کے انسداد کے لیے کڑی نگرانی کی جارہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں