سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کے شوقین لاہور پولیس کی گرفت میں،بھاٹی گیٹ پولیس کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار ہوگیا-ملزم نے اسلحہ تانے تصاویر اپ لوڈ کی،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمدکرلیں-ملزم دانش منیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا-ناجائز اسلحہ اور اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے ایسا کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں