ارتغل غازی ہیروکیساتھ فراڈکرنیوالاٹک ٹاکرگرفتارہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی بڑی کارروائی اسلامی ملک ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارتغل غازی ہیرو کے ساتھ فراڈ کرنے والا بد نام زمانہ ٹکٹوں کر کاشف ضمیر سی آئی اے ایک اقبال ٹاؤن لاہور سے گرفتار کئی کئی کلو کی سونے کی زنجیریں پہن کر گھومتا تھا۔ پوچھا جاتا تو بتاتا تھا کہ کاروبار ہے۔ صنعت اچھی چل رہی ہے۔ سونا پہننا شوق ہے۔ پکڑا گیا تو سونا بھی لایا گیا۔ سب جعلی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں