ابراہیم حیدری سے گٹکا،ماواسپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ابراہیم حیدری پولیس سے گٹکا/ماوا کی تیاری و سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار-دوران گشت سو کواٹر کے قریب سے سات ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان سے چونتیس کلو گٹکا ماوا برآمد۔گرفتار ملزمان علاقے میں گھروں میں ہاتھ سے گٹکا ماوا تیار کرکے فروخت کرتے تھے۔گرفتار ملزمان خود بھی نشے کے عادی ہیں۔گرفتار ملزمان کیخکاف مقدمات درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزمان میں نور الامین، سلمان، رضوان، ماجد، عمران، سلیم اور نواز شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں