قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ گاڑھو ایس ایچ او تھانہ گاڑہو انسپیکٹر عبدالمجید بروہی بمعہ اسٹاف دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر گاڑہو کے قریب کامیاب کارروائی کرکے ضلع سجاول میں قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم اسماعیل ولد بابو سومرو کو گرفتار کرلیا۔Criminal Record of Accused Ismail Soomro 1-FIR۔No. 37/2018 u/s 302,114 PPC of PS Ladiun 2- FIR.No. 38/2018 u/s 23(1)A Sindh Arms Act of PS Ladiun مزید کرمنل ریکارڈ طلب کیا جارہا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں