قائد آباد سے پولیس کو مطلوب منشیات فروش گرفتارہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائدآباد سے پولیس کو مطلوب منشیات فروش گرفتار ہوگیا-پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔ملزم غلام محمد کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھا۔گرفتار ملزم سےایک کلو سے زائد چرس برآمد۔ملزم ضلع کے مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتا تھا۔گرفتار ملزم پیشہ ور منشیات فروش ہے اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔گرفتار ملزم کا کرمنل ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں