رکشہ سوارخاتون کوہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتارکرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شارع فیصل پر رکشہ سوار خاتون کو حراساں کرنے کا معاملہ،شاہراہِ فیصل پولیس نے واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا-ملزمان کو خاتون کے موبائل سے وائرل کی جانے والی ویڈیوز کی مدد سے گرفتار کیا گیا-شناخت محمد حمزہ کے نام سے کی گئ-

اپنا تبصرہ بھیجیں